145۔ لالچ

اَزْرٰى بِنَفْسِهٖ مَنِ اسْتَشْعَرَ الطَّمَعَ۔ (حکمت ۲) جس نے لالچ کو عادت بنا لیا اس نے خود کو پست و حقیر کیا۔ اللہ سبحانہ نے انسان کو عظمت و کرامت سے نوازا اور انسان سے یہی چاہا کہ اس عزت و کرامت کو باقی رکھے۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اس کرامت تک پہنچنے میں … 145۔ لالچ پڑھنا جاری رکھیں